قانون تحریری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ قانون جس کو حاکم یا اس کا نائب وضع کرکے تحریر میں لے آتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ قانون جس کو حاکم یا اس کا نائب وضع کرکے تحریر میں لے آتا ہے۔